المعارج ۷۰:۲۶
وَٱلَّذِينَ يُصَدِّقُونَ بِيَوۡمِ ٱلدِّينِ
Wallatheena yusaddiqoonabiyawmi addeen
تراجم
اور جو انصاف کے دن پر یقین رکھتے ہیں.[1]
- یعنی وہ اس کا انکار کرتے ہیں نہ اس میں شک وشبہ کا اظہار۔
اور جو روز جزاء کو برحق مانتے ہیں۔
لفظ بہ لفظ
- وَٱلَّذِينَwa-alladhīnaاور وہ لوگ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- الَّذِي
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسمِ موصول
- يُصَدِّقُونَyuṣaddiqūnaجو تصدیق کرتے ہیں
- مادہ
- صدق
- اصل لفظ
- صَدَّقَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- بِيَوْمِbiyawmiروز
- مادہ
- يوم
- اصل لفظ
- يَوْم
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسم
- ٱلدِّينِl-dīniجزا کی
- مادہ
- دين
- اصل لفظ
- دِين
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
اور جو انصاف کے دن پر یقین رکھتے ہیں۔ (۱) ۲ ٦ ۔۱یعنی وہ اس کا انکار کرتے ہیں نہ اس میں شک وشبہ کا اظہار۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan