إِذَا مَسَّهُ ٱلشَّرُّ جَزُوعٗا
Itha massahu ashsharrujazooAAa
تراجم
جب اسے مصیبت پہنچتی ہے تو ہڑبڑا اٹھتا ہے.
Urdu - Muhammad Junagarhiجب اسے کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو بہت گھبرا جاتا ہے۔
Mufti Taqi Usmaniتمام تراجم
لفظ بہ لفظ
- إِذَاidhāجب
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِذا
- قسمِ کلمہ
- ظرفِ زمان
- مَسَّهُmassahuپہنچتی ہے اس کو
- اصل لفظ
- مَسَّ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- ٱلشَّرُّl-sharuتکلیف
- اصل لفظ
- شَرّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- جَزُوعًاjazūʿanگھبرا اٹھتا ہے
- اصل لفظ
- جَزُوع
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
جب اسے مصیبت پہنچتی ہے تو ہڑ بڑا اٹھتا ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan