Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) المعارج ۷۰:۱۸
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَجَمَعَ فَأَوۡعَىٰٓ
آیت ۷۰:۱۸ کھولیںاور جمع کرکے سنبھال رکھتا ہے.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اور مال جمع کیا اور سینت سینت کر رکھا۔ [12]
سورة الْمَعَارِج حاشیہ نمبر :12
یہاں بھی سورة الحاقہ 33 ۔ 34 کی طرح آخرت میں آدمی کے برے انجام کے دو وجوہ بیان کیے گئے ہیں۔ ایک حق سے انحراف اور ایمان لانے سے انکار۔ دوسرے دنیا پرستی اور بخل، جس کی بنا پر آدمی مال جمع کرتا ہے اور اسے کسی بھلائی کے کام میں خرچ نہیں کرتا۔