Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) المعارج ۷۰:۱۷
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
تَدۡعُواْ مَنۡ أَدۡبَرَ وَتَوَلَّىٰ
آیت ۷۰:۱۷ کھولیںوه ہر اس شخص کو پکارے گی جو پیچھے ہٹتا اور منھ موڑتا ہے.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
پکار پکار کر اپنی طرف بلائے گی ہر اُس شخص کو جس نے حق سے منہ موڑا اور پیٹھ پھیری