الأعراف ۷:۱۴
قَالَ أَنظِرۡنِيٓ إِلَىٰ يَوۡمِ يُبۡعَثُونَ
Qala anthirnee ilayawmi yubAAathoon
تراجم
اس نے کہا کہ مجھ کو مہلت دیجئے قیامت کے دن تک۔
اس نے کہا : مجھے اس دن تک (زندہ رہنے کی) مہلت دیدے جس دن لوگوں کو قبروں سے زندہ کر کے اٹھایا جائے گا۔
لفظ بہ لفظ
- قَالَqālaوہ بولا
- مادہ
- قول
- اصل لفظ
- قالَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- أَنظِرْنِىٓanẓir'nīمہلت دے دے مجھ کو
- مادہ
- نظر
- اصل لفظ
- يُنظَرُ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- إِلَىٰilāتک
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- يَوْمِyawmiاس دن تک
- مادہ
- يوم
- اصل لفظ
- يَوْم
- قسمِ کلمہ
- اسم
- يُبْعَثُونَyub'ʿathūnaلوگ دوبارہ اٹھائے جائیں گے
- مادہ
- بعث
- اصل لفظ
- بَعَثَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
تفسیر
اس نے کہا مجھ کو مہلت دیجئے قیامت کے دن تک۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan