Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الحاقة ⁦۶۹:۹⁩

آیات

  1. وَجَآءَ فِرۡعَوۡنُ وَمَن قَبۡلَهُۥ وَٱلۡمُؤۡتَفِكَٰتُ بِٱلۡخَاطِئَةِ

    آیت ⁦۶۹:۹⁩ کھولیں

    فرعون اور اس سے پہلے کے لوگ اور جن کی بستیاں الٹ دی گئی[1] ، انہوں نے بھی خطائیں کیں.

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

اور اِسی خطائے عظیم کا ارتکاب فرعون اور اُس سے پہلے کے لوگوں نے اور تَل پٹ ہوجانے والی بستیوں نے کیا۔ [6]

سورة الْحَآقَّة حاشیہ نمبر :6

مراد ہیں قوم لوط کی بستیاں جن کے متعلق سورة ہود (آیت 82) اور سورة حجر (آیت 74) میں فرمایا گیا ہے کہ ہم نے ان کو تلپٹ کر کے رکھ دیا۔