Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الحاقة ⁦۶۹:۵۰⁩

آیات

  1. وَإِنَّهُۥ لَحَسۡرَةٌ عَلَى ٱلۡكَٰفِرِينَ 

    آیت ⁦۶۹:۵۰⁩ کھولیں

    بیشک (یہ جھٹلانا) کافروں پر حسرت ہے.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

ایسے کافروں کے لیے یقیناً یہ موجبِ حسرت ہے۔ [27]

سورة الْحَآقَّة حاشیہ نمبر :27

یعنی آخر کار انہیں اس بات پر پچھتانا پڑے گا کہ انہوں نے کیوں اس قرآن کی تکذیب کی۔