Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الحاقة ⁦۶۹:۴۸⁩

آیات

  1. وَإِنَّهُۥ لَتَذۡكِرَةٞ لِّلۡمُتَّقِينَ

    آیت ⁦۶۹:۴۸⁩ کھولیں

    یقیناً یہ قرآن پرہیزگاروں کے لیے نصیحت ہے.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

درحقیقت یہ پرہیز گار لوگوں کے لیے ایک نصیحت ہے۔ [26]

سورة الْحَآقَّة حاشیہ نمبر :26

یعنی قرآن ان لوگوں کے لیے نصیحت ہے جو غلط روی اور اس کے برے نتائج سے بچنا چاہتے ہیں (تشریح کے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد اول، البقرہ، حاشیہ 3) ۔