Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الحاقة ⁦۶۹:۴۱⁩

آیات

  1. وَمَا هُوَ بِقَوۡلِ شَاعِرٖۚ قَلِيلٗا مَّا تُؤۡمِنُونَ

    آیت ⁦۶۹:۴۱⁩ کھولیں

    یہ کسی شاعر کا قول نہیں[1] (افسوس) تمہیں بہت کم یقین ہے.

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

کسی شاعر کا قول نہیں ہے ، تم لوگ کم ہی ایمان لاتے ہو۔ [23]

سورة الْحَآقَّة حاشیہ نمبر :23

|" کم ہی ایمان لاتے ہو |" کا ایک مطلب عربی محاورے کے مطابق یہ ہوسکتا ہے کہ تم ایمان نہیں لاتے۔ دوسرا مطلب یہ بھی ہوسکتا ہے کہ قرآن کو سن کر کسی وقت تمہارا دل خود پکار اٹھتا ہے کہ یہ انسانی کلام نہیں ہو سکتا، مگر پھر تم اپنی ضد پر اڑ جاتے ہو اور اس پر ایمان لانے سے انکار کردیتے ہو۔