Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الحاقة ⁦۶۹:۳۸⁩

آیات

  1. فَلَآ أُقۡسِمُ بِمَا تُبۡصِرُونَ

    آیت ⁦۶۹:۳۸⁩ کھولیں

    پس مجھے قسم ہے ان چیزوں کی جنہیں تم دیکھتے ہو.

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

پس نہیں، [21] میں قسم کھاتا ہوں اُن چیزوں کی بھی جو تم دیکھتے ہو

سورة الْحَآقَّة حاشیہ نمبر :21

یعنی تم لوگوں نے جو کچھ سمجھ رکھا ہے بات وہ نہیں ہے۔