Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الحاقة ۶۹:۳۴
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ ٱلۡمِسۡكِينِ
آیت ۶۹:۳۴ کھولیںاور مسکین کے کھلانے پر رغبت نہ دﻻتا تھا.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اور نہ مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتا تھا۔ [20]
سورة الْحَآقَّة حاشیہ نمبر :20
یعنی خود کسی غریب کو کھانا کھلانا تو درکنار، کسی سے یہ کہنا بھی پسند نہ کرتا تھا کہ خدا کے بھوکے بندوں کو روٹی دے دو ۔