القلم ⁦۶۸:۵۰⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۶۶ · پارہ ۲۹

فَٱجۡتَبَٰهُ رَبُّهُۥ فَجَعَلَهُۥ مِنَ ٱلصَّٰلِحِينَ 

Fajtabahu rabbuhu fajaAAalahumina assaliheen

تراجم

اسے اس کے رب نے پھر نوازا[1] اور اسے نیک کاروں میں کر دیا.[2]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. اس کا مطلب ہے کہ انہیں توانا اور تندرست کرنے کے بعد دوبارہ رسالت سے نواز کر انہیں اپنی قوم کی طرف بھیجا گیا، جیسا کہ (سورۂ صافات:146) سے بھی واضح ہے۔
  2. اسی لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا ہے کہ کوئی شخص یہ نہ کہے کہ میں یونس بن متی سے بہتر ہوں۔(صحیح مسلم ،کتاب الفضائل باب فی ذکر یونس)

پھر ان کے پروردگار نے انہیں منتخب فرما لیا، اور انہیں صالحین میں شامل کردیا۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. فَٱجْتَبَٰهُfa-ij'tabāhuتو چن لیا اس کو
    مادہ
    جبي
    اصل لفظ
    اجْتَبَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · فعل · ضمیرِ شخصی
  2. رَبُّهُۥrabbuhuاس کے رب نے
    مادہ
    ربب
    اصل لفظ
    رَبّ
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  3. فَجَعَلَهُۥfajaʿalahuتو بنادیا اس کو
    مادہ
    جعل
    اصل لفظ
    جَعَلَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
  4. مِنَminaمیں سے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  5. ٱلصَّٰلِحِينَl-ṣāliḥīnaصالح لوگوں
    مادہ
    صلح
    اصل لفظ
    صالِح
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

اس کے رب نے پھر نوازا اور اسے نیک کاروں میں کر دیا (١) ٥٠۔١ اس کا مطلب ہے کہ انہیں توانا اور تندرست کرنے کے بعد دوبارہ رسالت سے نواز کر انہیں اپنی قوم کی طرف بھیجا گیا، جیسا کہ (وَاَنْۢبَتْنَا عَلَيْهِ شَجَرَةً مِّنْ يَّقْطِيْنٍ ١٤٦؀ۚ) 37۔ الصافات:146) سے بھی واضح ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan