الصف ۶۱:۸
يُرِيدُونَ لِيُطۡفِـُٔواْ نُورَ ٱللَّهِ بِأَفۡوَٰهِهِمۡ وَٱللَّهُ مُتِمُّ نُورِهِۦ وَلَوۡ كَرِهَ ٱلۡكَٰفِرُونَ
Yureedoona liyutfi-oo noora Allahibi-afwahihim wallahu mutimmu noorihi walawkariha alkafiroon
تراجم
وه چاہتے ہیں کہ اللہ کے نور کو اپنے منھ سے بجھا دیں[1] اور اللہ اپنے نور کو کمال تک پہنچانے واﻻ ہے[2] گو کافر برا مانیں.[3]
یہ لوگ چاہتے ہیں کہ اپنے منہ سے اللہ کے نور کو بجھا دیں، حالانکہ اللہ اپنے نور کی تکمیل کر کے رہے گا، چاہے کافروں کو یہ بات کتنی بری لگے۔
لفظ بہ لفظ
- يُرِيدُونَyurīdūnaوہ چاہتے ہیں
- مادہ
- رود
- اصل لفظ
- أَرادَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- لِيُطْفِـُٔوا۟liyuṭ'fiūکہ بجھادیں
- مادہ
- طفا
- اصل لفظ
- أَطْفَأَ
- قسمِ کلمہ
- لامِ تعلیل · فعل · ضمیرِ شخصی
- نُورَnūraنور کو
- مادہ
- نور
- اصل لفظ
- نُور
- قسمِ کلمہ
- اسم
- ٱللَّهِl-lahiاللہ کے
- مادہ
- اله
- اصل لفظ
- اللَّه
- قسمِ کلمہ
- اسمِ علم
- بِأَفْوَٰهِهِمْbi-afwāhihimاپنے مونہوں سے
- مادہ
- فوه
- اصل لفظ
- أَفْواه
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسم · ضمیرِ شخصی
- وَٱللَّهُwal-lahuاور اللہ
- مادہ
- اله
- اصل لفظ
- اللَّه
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · اسمِ علم
- مُتِمُّmutimmuپورا کرنے والا ہے
- مادہ
- تمم
- اصل لفظ
- مُتِمّ
- قسمِ کلمہ
- اسم
- نُورِهِۦnūrihiاپنے نور کو
- مادہ
- نور
- اصل لفظ
- نُور
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- وَلَوْwalawاور اگرچہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لَو
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · حرفِ شرط
- كَرِهَkarihaناپسند کرتے ہوں
- مادہ
- كره
- اصل لفظ
- كَرِهَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- ٱلْكَٰفِرُونَl-kāfirūnaکافر
- مادہ
- كفر
- اصل لفظ
- كافِر
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
وہ چاہتے ہیں کہ اللہ کے نور کو اپنے منہ سے بجھا دیں (١) اور اللہ اپنے نور کو کمال تک پہچانے والا ہے (٢) گو کافر برا مانیں۔ ٨۔١ نور سے مراد قرآن، یا اسلام یا محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہے، یا دلائل و براہین ہیں ' منہ سے بجھا دیں ' کا مطلب ہے، وہ طعن کی وہ باتیں ہیں جو ان کے مونہوں سے نکلتی ہیں۔ ٨۔٢ یعنی اس کو آفاق میں پھیلانے والا اور دوسرے تمام دینوں پر غالب کرنے والا ہے۔ دلائل کے لحاظ سے، یا مادی غلبے کے لحاظ سے یا دونوں لحاظ سے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan