الصف ۶۱:۳
كَبُرَ مَقۡتًا عِندَ ٱللَّهِ أَن تَقُولُواْ مَا لَا تَفۡعَلُونَ
Kabura maqtan AAinda Allahi antaqooloo ma la tafAAaloon
تراجم
تم جو کرتے نہیں اس کا کہنا اللہ تعالیٰ کو سخت ناپسند ہے.[1]
- یہ اسی کی مزید تاکید ہے کہ اللہ تعالیٰ ایسے لوگوں پر سخت ناراض ہوتا ہے۔
اللہ کے نزدیک یہ بات بڑی قابل نفرت ہے کہ تم ایسی بات کہو جو کرو نہیں۔
لفظ بہ لفظ
- كَبُرَkaburaبڑا ہے
- مادہ
- كبر
- اصل لفظ
- كَبُرَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- مَقْتًاmaqtanبغض میں۔ ناراضگی میں
- مادہ
- مقت
- اصل لفظ
- مَقْت
- قسمِ کلمہ
- اسم
- عِندَʿindaہاں
- مادہ
- عند
- اصل لفظ
- عِند
- قسمِ کلمہ
- ظرفِ مکان
- ٱللَّهِl-lahiاللہ کے
- مادہ
- اله
- اصل لفظ
- اللَّه
- قسمِ کلمہ
- اسمِ علم
- أَنanکہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- أَن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ مصدری
- تَقُولُوا۟taqūlūتم کہو
- مادہ
- قول
- اصل لفظ
- قالَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- مَاmāوہ جو
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- اسمِ موصول
- لَاlāنہیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نفی
- تَفْعَلُونَtafʿalūnaتم کرتے
- مادہ
- فعل
- اصل لفظ
- فَعَلَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
تفسیر
تم جو کرتے نہیں اس کا کہنا اللہ تعالٰی کو سخت ناپسند ہے۔ (۱) ۳۔۱ یہ اسی کی مزید تاکید ہے کہ اللہ تعالٰی ایسے لوگوں پر سخت ناراض ہوتا ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan