الأنعام ⁦۶:۶۷⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۱۳۵ · پارہ ۷

لِّكُلِّ نَبَإٖ مُّسۡتَقَرّٞۚ وَسَوۡفَ تَعۡلَمُونَ

Likulli naba-in mustaqarrun wasawfataAAlamoon

تراجم

ہر خبر (کے وقوع) کا ایک وقت ہے اور جلد ہی تم کو معلوم ہوجائے گا۔

Urdu - Muhammad Junagarhi

ہر واقعے کا ایک وقت مقرر ہے، اور جلد ہی تمہیں سب معلوم ہوجائے گا۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. لِّكُلِّlikulliواسطے ہر
    مادہ
    كلل
    اصل لفظ
    كُلّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · اسم
  2. نَبَإٍnaba-inخبر کے
    مادہ
    نبا
    اصل لفظ
    نَبَأ
    قسمِ کلمہ
    اسم
  3. مُّسْتَقَرٌّmus'taqarrunایک وقت مقرر ہے
    مادہ
    قرر
    اصل لفظ
    مُسْتَقَرّ
    قسمِ کلمہ
    اسم
  4. وَسَوْفَwasawfaاور عنقریب
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    سَوْف
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · حرفِ استقبال
  5. تَعْلَمُونَtaʿlamūnaتم جان لو گے
    مادہ
    علم
    اصل لفظ
    عَلِمَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی

تفسیر

ہر خبر (کے وقوع) کا ایک وقت ہے جلد ہی تم کو معلوم ہو جائے گا۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan