Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الأنعام ۶:۱۶۲
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
قُلۡ إِنَّ صَلَاتِي وَنُسُكِي وَمَحۡيَايَ وَمَمَاتِي لِلَّهِ رَبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَ
آیت ۶:۱۶۲ کھولیںآپ فرما دیجئے کہ بالیقین میری نماز اور میری ساری عبادت اور میرا جینا اور میرا مرنا یہ سب خالص اللہ ہی کا ہے جو سارے جہان کا مالک ہے۔
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
کہو، میری نماز، میرے تمام مراسِم عبودیت،[143] میرا جینا اور میرا مرنا، سب کچھ اللہ رب العالمین کے لیے ہے
سورة الْاَنْعَام حاشیہ نمبر :143
اصل میں لفظ ” نُسُک “ استعمال ہوا ہے جس کے معنی قربانی کے بھی ہیں اور اس کا اطلاق عمومیت کے ساتھ بندگی و پرستش کی دوسری تمام صورتوں پر بھی ہوتا ہے۔