الحديد ⁦۵۷:۶⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۳۸ · پارہ ۲۷

يُولِجُ ٱلَّيۡلَ فِي ٱلنَّهَارِ وَيُولِجُ ٱلنَّهَارَ فِي ٱلَّيۡلِۚ وَهُوَ عَلِيمُۢ بِذَاتِ ٱلصُّدُورِ

Yooliju allayla fee annahariwayooliju annahara fee allayi wahuwa AAaleemun bithatiassudoor

تراجم

وہی رات کو دن میں لے جاتا ہے اور وہی دن کو رات میں داخل کر دیتا ہے[1] اور سینوں کے بھیدوں کا وه پورا عالم ہے.

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی تمام چیزوں کا مالک وہی ہے، وہ جس طرح چاہتا ہے، ان میں تصرف فرماتا ہے، اس کے حکم وتصرف سے کبھی رات لمبی، دن چھوٹا اور کبھی اس کے برعکس دن لمبا اور رات چھوٹی ہو جاتی ہے اور کبھی دونوں برابر۔ اسی طرح کبھی سردی، کبھی گرمی، کبھی بہار اور کبھی خزاں۔ موسموں کا تغیر وتبدل بھی اس کے حکم ومشیت سے ہوتا ہے۔

وہ رات کو دن میں داخل کردتیا ہے، اور دن کو رات میں داخل کردیتا ہے، [1] اور وہ سینوں میں چھپی ہوئی باتوں کو خوب جانتا ہے۔

Mufti Taqi Usmani
  1. : سورة آل عمران : 27 میں اس کی تشریح گذر چکی ہے۔ مزید دیکھئے سورة حج : 61، سورة لقمان : 29 اور سورة فاطر : 13

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. يُولِجُyūlijuداخل کرتا ہے
    مادہ
    ولج
    اصل لفظ
    يُولِجُ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  2. ٱلَّيْلَal-laylaرات کو
    مادہ
    ليل
    اصل لفظ
    لَيْل
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  3. فِىfīمیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    فِي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  4. ٱلنَّهَارِl-nahāriدن
    مادہ
    نهر
    اصل لفظ
    نَهار
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  5. وَيُولِجُwayūlijuاور داخل کرتا ہے
    مادہ
    ولج
    اصل لفظ
    يُولِجُ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل
  6. ٱلنَّهَارَl-nahāraدن کو
    مادہ
    نهر
    اصل لفظ
    نَهار
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  7. فِىfīمیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    فِي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  8. ٱلَّيْلِal-layliرات
    مادہ
    ليل
    اصل لفظ
    لَيْل
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  9. وَهُوَwahuwaاور وہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · ضمیرِ شخصی
  10. عَلِيمٌۢʿalīmunجاننے والا ہے
    مادہ
    علم
    اصل لفظ
    عَلِيم
    قسمِ کلمہ
    اسم
  11. بِذَاتِbidhātiبھید
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ذُو
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · اسم
  12. ٱلصُّدُورِl-ṣudūriسینوں کے
    مادہ
    صدر
    اصل لفظ
    صَدْر
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

وہی رات کو دن میں لے جاتا ہے اور وہی دن کو رات میں داخل کر دیتا ہے اور سینوں کے بھید کا پورا عالم ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan