الواقعة ۵۶:۸۴
وَأَنتُمۡ حِينَئِذٖ تَنظُرُونَ
Waantum heena-ithin tanthuroona
تراجم
اور تم اس وقت آنکھوں سے دیکھتے رہو.[1]
- یعنی روح نکلتے ہوئے دیکھتے ہو لیکن اسے ٹال سکنے کی یا اسے کوئی فائدہ پہنچانےکی قدرت نہیں رکھتے۔
اور اس وقت تم (حسرت سے اس کو) دیکھ رہے ہوتے ہو۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
اور تم اس وقت آنکھوں سے دیکھتے رہو (١) ٨٤۔١ یعنی روح نکلتے ہوئے دیکھتے ہو لیکن ٹال سکنے کی یا اسے کوئی فائدہ پہنچانے کی قدرت نہیں رکھتے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan