إِنَّهُۥ لَقُرۡءَانٞ كَرِيمٞ
Innahu laqur-anun kareem
تراجم
کہ بیشک یہ قرآن بہت بڑی عزت واﻻ ہے.[1]
Urdu - Muhammad Junagarhiکہ یہ بڑا باوقار قرآن ہے ؟
Mufti Taqi Usmaniتمام تراجم
لفظ بہ لفظ
- إِنَّهُۥinnahuبیشک وہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِنّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
- لَقُرْءَانٌlaqur'ānunالبتہ ایک قرآن ہے
- اصل لفظ
- قُرْءان
- قسمِ کلمہ
- لامِ تاکید · اسمِ علم
- كَرِيمٌkarīmunعزت والا
- اصل لفظ
- كَرِيم
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
کہ بیشک یہ قرآن بہت بڑی عزت والا ہے (١)
٧٧۔١ یہ جواب قسم ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan