Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الواقعة ⁦۵۶:۴۵⁩

آیات

  1. إِنَّهُمۡ كَانُواْ قَبۡلَ ذَٰلِكَ مُتۡرَفِينَ

    آیت ⁦۵۶:۴۵⁩ کھولیں

    بیشک یہ لوگ اس سے پہلے بہت نازوں میں پلے ہوئے تھے.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

یہ وہ لوگ ہوں گے جو اِس انجام کو پہنچنے سے پہلے خوشحال تھے