الواقعة ⁦۵۶:۴۲⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۳۵ · پارہ ۲۷

فِي سَمُومٖ وَحَمِيمٖ

Fee samoomin wahameem

تراجم

گرم ہوا اور گرم پانی میں (ہوں گے).

Urdu - Muhammad Junagarhi

وہ ہوں گے تپتی ہوئی لو میں، اور کھولتے ہوئے پانی میں۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. فِىfīمیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    فِي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  2. سَمُومٍsamūminگرم ہوا
    مادہ
    سمم
    اصل لفظ
    سَمُوم
    قسمِ کلمہ
    اسم
  3. وَحَمِيمٍwaḥamīminاور گرم پانی میں
    مادہ
    حمم
    اصل لفظ
    حَمِيم
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسم

تفسیر

گرم ہوا اور گرم پانی میں (ہوں گے)

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan