الواقعة ۵۶:۴۰
وَثُلَّةٞ مِّنَ ٱلۡأٓخِرِينَ
Wathullatun mina al-akhireen
تراجم
اور بہت بڑی جماعت ہے پچھلوں میں سے.[1]
- یعنی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں سے یا آپ کی امت کے پچھلوں میں سے۔
اور بہت سے بعد والوں میں سے۔ [1]
- : یعنی اس درجے کے مومن پچھلے زمانے کے لوگوں میں سے بھی بہت سے ہوں گے، اور بعد کے زمانوں میں سے بھی بہت سے۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
اور بہت بڑی جماعت ہے پچھلوں میں سے (١)۔ ٤٠۔١ یعنی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں سے یا آپ کی امت کے پچھلوں میں سے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan