الواقعة ۵۶:۳۹
ثُلَّةٞ مِّنَ ٱلۡأَوَّلِينَ
Thullatun mina al-awwaleen
تراجم
جم غفیر ہے اگلوں میں سے.[1]
- یعنی آدم (عليه السلام) سے لے کر نبی کریم ﹲ تک کےلوگوں میں سے یا خود امت محمدیہ کے اگلوں میں سے۔
(جن میں سے) بہت سے شروع کے لوگوں میں سے ہوں گے۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
جم غفیر ہے اگلوں میں سے (١) ٣٩۔١ یعنی آدم علیہ السلام سے لے کر نبی صلی اللہ علیہ وسلم تک کے لوگوں میں سے یا خود امت محمدیہ کے اگلوں میں سے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan