الواقعة ۵۶:۳۴
وَفُرُشٖ مَّرۡفُوعَةٍ
Wafurushin marfooAAa
تراجم
اور اونچے اونچے فرشوں میں ہوں گے.[1]
- بعض نے فرشوں سے بیویوں اور مرفوعہ سےبلند مرتبہ کا مفہوم مراد لیاہے۔
اور اونچے رکھے ہوئے فرشوں میں۔ [1]
- : جنت کی اونچی نشستوں کا ذکر قرآن کریم میں کئی جگہ آیا ہے، انہی نشستوں پر یہ فرش بچھے ہوں گے، اس لیے انہیں اونچے رکھے ہوئے فرشوں سے تعبیر فرمایا گیا ہے۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
اور اونچے اونچے فرشوں میں ہونگے (١) ٣٤۔١ بعض نے فرشوں سے بیویوں اور مرفوعہ سے بلند مرتبہ کا مفہوم مراد لیا ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan