Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الرحمن ۵۵:۶۴
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
مُدۡهَآمَّتَانِ
آیت ۵۵:۶۴ کھولیںجو دونوں گہری سبز سیاہی مائل ہیں.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
گھَنے سرسبز و شاداب باغ۔ [50]
سورة الرَّحْمٰن حاشیہ نمبر :50
ان باغوں کی تعریف میں لفظ مُدْھَا مَّتَان استعمال فرمایا گیا ہے۔ مُدْھَامَّۃ ایسی گھنی سرسبزی کو کہتے ہیں جو انتہائی شادابی کے باعث سیاہی مائل ہوگئی ہو۔