Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الرحمن ۵۵:۲۵
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
آیت ۵۵:۲۵ کھولیںپس (اے انسانو اور جنو!) تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
پس اے جِنّ و اِنس تم اپنے رب کے کن کن احسانات کو جھٹلاؤ گے؟ [24]
سورة الرَّحْمٰن حاشیہ نمبر :24
یہاں |" آلاء |" میں نعمت و احسان کا پہلو نمایاں ہے، مگر اوپر کی تشریح سے یہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ قدرت اور صفات حسنہ کا پہلو بھی اس میں موجود ہے۔