Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الرحمن ۵۵:۱۲
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَٱلۡحَبُّ ذُو ٱلۡعَصۡفِ وَٱلرَّيۡحَانُ
آیت ۵۵:۱۲ کھولیںاور بھس واﻻ اناج ہے[1] ۔ اور خوشبودار پھول ہیں.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
طرح طرح کے غلّے ہیں جن میں بُھوسا بھی ہوتا ہے اور دانہ بھی۔ [11]
سورة الرَّحْمٰن حاشیہ نمبر :11
یعنی آدمیوں کے لیے دانہ اور جانوروں کے لیے چارہ۔