فَكَيۡفَ كَانَ عَذَابِي وَنُذُرِ
Fakayfa kana AAathabee wanuthur
تراجم
پس کیسی رہی میری سزا اور میرا ڈرانا؟
Urdu - Muhammad Junagarhiاب سوچو کہ میرا عذاب اور میری تنبیہات کیسی تھیں ؟
Mufti Taqi Usmaniتمام تراجم
لفظ بہ لفظ
- فَكَيْفَfakayfaتو کس طرح
- اصل لفظ
- كَيْف
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · حرفِ استفہام
- كَانَkānaتھا
- اصل لفظ
- كانَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- عَذَابِىʿadhābīمیرا عذاب
- اصل لفظ
- عَذاب
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- وَنُذُرِwanudhuriڈرانا میرا۔ ڈراوے میرے
- اصل لفظ
- نَذِير
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسم
تفسیر
پس کیسی رہی میری سزا اور میرا ڈرانا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan