Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) القمر ۵۴:۱۳
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَحَمَلۡنَٰهُ عَلَىٰ ذَاتِ أَلۡوَٰحٖ وَدُسُرٖ
آیت ۵۴:۱۳ کھولیںاور ہم نے اسے تختوں اور کیلوں والی (کشتی) پر سوار کر لیا.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اور نوح ؑ کو ہم نے ایک تختوں اور کیلوں والی [12] پر سوار کر دیا
سورة الْقَمَر حاشیہ نمبر :12
مراد ہے وہ کشتی جو طوفان کی آمد سے پہلے ہی اللہ تعالیٰ کی ہدایات کے مطابق حضرت نوح نے بنا لی تھی۔