Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) النجم ۵۳:۵۸
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
لَيۡسَ لَهَا مِن دُونِ ٱللَّهِ كَاشِفَةٌ
آیت ۵۳:۵۸ کھولیںاللہ کے سوا اس کا (وقت معین پر کھول) دکھانے واﻻ اور کوئی نہیں.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اللہ کے سوا کوئی اُس کو ہٹانے والا نہیں۔ [51]
سورة النَّجْم حاشیہ نمبر :51
یعنی فیصلے کی گھڑی جب آجائے گی تو نہ تم اسے روک سکو گے اور نہ تمہارے معبود ان غیر اللہ میں سے کسی کا یہ بل بوتا ہے کہ وہ اس کو ٹال سکے۔ ٹال سکتا ہے تو اللہ ہی ٹال سکتا ہے، اور وہ اسے ٹالنے والا نہیں ہے۔