Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) النجم ۵۳:۴۶
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
مِن نُّطۡفَةٍ إِذَا تُمۡنَىٰ
آیت ۵۳:۴۶ کھولیںنطفہ سے جبکہ وه ٹپکایا جاتا ہے.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
ایک بُوند سے جب وہ ٹپکائی جاتی ہے،[41]
سورة النَّجْم حاشیہ نمبر :41
تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد سوم، الروم، حواشی 27 تا 30 ۔ جلد چہارم، الشوریٰ ، حاشیہ 77 ۔