Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) النجم ⁦۵۳:۳۵⁩

آیات

  1. أَعِندَهُۥ عِلۡمُ ٱلۡغَيۡبِ فَهُوَ يَرَىٰٓ

    آیت ⁦۵۳:۳۵⁩ کھولیں

    کیا اسے علم غیب ہے کہ وه (سب کچھ) دیکھ رہا ہے؟[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

کیا اس کے پاس غیب کا علم ہے کہ وہ حقیقت کو دیکھ رہا ہے؟ [35]

سورة النَّجْم حاشیہ نمبر :35

یعنی کیا اسے معلوم ہے کہ یہ روش اس کے لیے نافع ہے ؟ کیا وہ جانتا ہے کہ آخرت کے عذاب سے کوئی اس طرح بھی بچ سکتا ہے۔ ؟