Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) النجم ۵۳:۲۴
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
أَمۡ لِلۡإِنسَٰنِ مَا تَمَنَّىٰ
آیت ۵۳:۲۴ کھولیںکیا ہر شخص جو آرزو کرے اسے میسر ہے؟[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
کیا انسان جو کچھ چاہے اس کے لیے وہی حق ہے؟[20]
سورة النَّجْم حاشیہ نمبر :20
اس آیت کا دوسرا مطلب یہ بھی ہوسکتا ہے کہ کیا انسان کو یہ حق ہے کہ جس کو چاہے معبود بنا لے ؟ اور ایک تیسرا مطلب یہ بھی لیا جاسکتا ہے کہ کیا انسان ان معبودوں سے اپنی مرادیں پالینے کی جو تمنا رکھتا ہے وہ کبھی پوری ہو سکتی ہے ؟