الطور ⁦۵۲:۵⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۲۳ · پارہ ۲۷

وَٱلسَّقۡفِ ٱلۡمَرۡفُوعِ

Wassaqfi almarfooAA

تراجم

اور اونچی چھت کی.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. اس سے مراد آسمان ہے جو زمین کے لیے بمنزلۂ چھت کے ہے۔ قرآن نے دوسرےمقام پر اسے (محفوظ چھت) کہا ہے۔ «وَجَعَلْنَا السَّمَاءَ سَقْفًا مَحْفُوظًا وَهُمْ عَنْ آيَاتِهَا مُعْرِضُونَ» (سورة الأنبياء:32) بعض نے اس سے عرش مراد لیا ہے جو تمام مخلوقات کے لیے چھت ہے۔

اور بلند کی ہوئی چھت کی۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَٱلسَّقْفِwal-saqfiاور چھت کی
    مادہ
    سقف
    اصل لفظ
    سَقْف
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ تعریف · اسم
  2. ٱلْمَرْفُوعِl-marfūʿiجو اونچی ہے
    مادہ
    رفع
    اصل لفظ
    مَرْفُوع
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

اور اونچی چھت کی (١) ٥۔١ اس سے مراد آسمان ہے جو زمین کے لئے بمنزلہ چھت کے ہے۔ قرآن نے دوسرے مقام پر اسے ' محفوظ چھت ' کہا ہے، بعض نے اس سے عرش مراد لیا ہے جو تمام مخلوقات کے لئے چھت ہے۔ (وَجَعَلْنَا السَّمَاۗءَ سَقْفًا مَّحْفُوْظًا) 21۔ الانبیاء:32)۔ بعض نے اس سے عرش مراد لیا ہے جو تمام مخلوقات کے لیے چھت ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan