Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الطور ۵۲:۴۵
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
فَذَرۡهُمۡ حَتَّىٰ يُلَٰقُواْ يَوۡمَهُمُ ٱلَّذِي فِيهِ يُصۡعَقُونَ
آیت ۵۲:۴۵ کھولیںتو انہیں چھوڑ دے یہاں تک کہ انہیں اس دن سے سابقہ پڑے جس میں یہ بے ہوش کر دیئے جائیں گے.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
پس اے نبیؐ، اِنہیں اِن کے حال پر چھوڑ دو یہاں تک کہ یہ اپنے اُس دن کو پہنچ جائیں جس میں یہ مار گرائے جائیں گے