Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الطور ۵۲:۴۶
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
يَوۡمَ لَا يُغۡنِي عَنۡهُمۡ كَيۡدُهُمۡ شَيۡـٔٗا وَلَا هُمۡ يُنصَرُونَ
آیت ۵۲:۴۶ کھولیںجس دن انہیں ان کا مکر کچھ کام نہ دے گا اور نہ وه مدد کیے جائیں گے.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
جس دن نہ اِن کی اپنی کوئی چال اِن کے کسی کام آئے گی نہ کوئی اِن کی مدد کو آئے گا