الطور ۵۲:۴۰
أَمۡ تَسۡـَٔلُهُمۡ أَجۡرٗا فَهُم مِّن مَّغۡرَمٖ مُّثۡقَلُونَ
Am tas-aluhum ajran fahum min maghraminmuthqaloon
تراجم
کیا تو ان سے کوئی اجرت طلب کرتا ہے کہ یہ اس کے تاوان سے بوجھل ہو رہے ہیں.[1]
- یعنی اس کی ادائیگی ان کے لیے مشکل ہو۔
اور کیا تم ان سے کوئی اجرت مانگ رہے ہو جس کی وجہ سے یہ تاوان کے بوجھ میں دبے جارہے ہیں ؟
لفظ بہ لفظ
- أَمْamیا
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- أَم
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف
- تَسْـَٔلُهُمْtasaluhumتم مانگتے ہو ان سے
- مادہ
- سال
- اصل لفظ
- سَأَلَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- أَجْرًاajranکوئی اجر
- مادہ
- اجر
- اصل لفظ
- أَجْر
- قسمِ کلمہ
- اسم
- فَهُمfahumتو وہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · ضمیرِ شخصی
- مِّنminسے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- مَّغْرَمٍmaghraminتاوان
- مادہ
- غرم
- اصل لفظ
- مَغْرَم
- قسمِ کلمہ
- اسم
- مُّثْقَلُونَmuth'qalūnaبوجھل ہورہے ہیں
- مادہ
- ثقل
- اصل لفظ
- مُثْقَل
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
کیا تو ان سے کوئی اجرت طلب کرتا ہے کہ یہ اس کے تاوان سے بو جھل ہو رہے ہیں (١)۔ ٤٠۔١ یعنی اس کی ادائیگی ان کے لئے مشکل ہو۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan