الطور ⁦۵۲:۲۵⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۲۴ · پارہ ۲۷

وَأَقۡبَلَ بَعۡضُهُمۡ عَلَىٰ بَعۡضٖ يَتَسَآءَلُونَ

Waaqbala baAAduhum AAala baAAdinyatasaaloon

تراجم

اور آپس میں ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر سوال کریں گے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. ایک دوسرے سے دنیا کے حالات پوچھیں گے کہ دنیا میں وہ کن حالات میں زندگی گزارتے اور ایمان وعمل کے تقاضے کس طرح پورے کرتے رہے؟

اور وہ ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر حالات پوچھیں گے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَأَقْبَلَwa-aqbalaاور متوجہ ہوں گے
    مادہ
    قبل
    اصل لفظ
    أَقْبَلَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل
  2. بَعْضُهُمْbaʿḍuhumان میں سے بعض
    مادہ
    بعض
    اصل لفظ
    بَعْض
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  3. عَلَىٰʿalāپر
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    عَلَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  4. بَعْضٍbaʿḍinبعض
    مادہ
    بعض
    اصل لفظ
    بَعْض
    قسمِ کلمہ
    اسم
  5. يَتَسَآءَلُونَyatasāalūnaایک دوسرے سے سوال کریں گے
    مادہ
    سال
    اصل لفظ
    يَتَساءَلُ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی

تفسیر

اور آپس میں ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر سوال کریں گے (١) ٢٥۔١ ایک دوسرے سے دنیا کے حالات پوچھیں گے کہ دنیا میں وہ کن حالات میں زندگی گزارتے اور ایمان و عمل کے تقاضے کس طرح پورے کرتے رہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan