Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الطور ۵۲:۱۴
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
هَٰذِهِ ٱلنَّارُ ٱلَّتِي كُنتُم بِهَا تُكَذِّبُونَ
آیت ۵۲:۱۴ کھولیںیہی وه آتش دوزخ ہے جسے تم جھوٹ بتلاتے تھے.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اُس وقت اُن سے کہا جائے گا کہ \"یہ وہی آگ ہے جسے تم جھٹلایا کرتے تھے