Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الطور ۵۲:۱۵
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
أَفَسِحۡرٌ هَٰذَآ أَمۡ أَنتُمۡ لَا تُبۡصِرُونَ
آیت ۵۲:۱۵ کھولیں(اب بتاؤ) کیا یہ جادو ہے[1] ؟ یا تم دیکھتے ہی نہیں ہو.[2]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اب بتاؤیہ جادُو ہے یا تمھیں سُوجھ نہیں رہا ہے؟ [10]
سورة الطُّوْر حاشیہ نمبر :10
یعنی دنیا میں جب رسول تمہیں اس جہنم کے عذاب سے ڈراتے تھے تو تم کہتے تھے کہ یہ محض الفاظ کی جادوگری ہے جس سے ہمیں بیوقوف بنایا جا رہا ہے۔ اب بولو، یہ جہنم جو تمہارے سامنے ہے یہ اسی جادو کا کرشمہ ہے یا اب بھی تمہیں نہ سوجھا کہ واقعی اسی جہنم سے تمہارا پالا پڑگیا ہے جس کی خبر تمہیں دی جا رہی تھی ؟