الذاريات ۵۱:۴۸
وَٱلۡأَرۡضَ فَرَشۡنَٰهَا فَنِعۡمَ ٱلۡمَٰهِدُونَ
Wal-arda farashnahafaniAAma almahidoon
تراجم
اور زمین کو ہم نے فرش بنا دیاہے[1] پس ہم بہت ہی اچھے بچھانے والے ہیں.
- یعنی فرش کی طرح اسےبچھا دیا۔
اور زمین کو ہم نے فرش بنایا، چنانچہ ہم کیا خوب بچھانے والے ہیں۔
لفظ بہ لفظ
- وَٱلْأَرْضَwal-arḍaاور زمین کو
- مادہ
- ارض
- اصل لفظ
- أَرْض
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ تعریف · اسم
- فَرَشْنَٰهَاfarashnāhāبچھایا ہم نے اس کو
- مادہ
- فرش
- اصل لفظ
- فَرَشْ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
- فَنِعْمَfaniʿ'maتو کتنے اچھے
- مادہ
- نعم
- اصل لفظ
- نِعْمَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · فعل
- ٱلْمَٰهِدُونَl-māhidūnaبچھانے والے ہیں۔ ہموار کرنے والے ہیں
- مادہ
- مهد
- اصل لفظ
- ماهِد
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
اور زمین کو ہم نے فرش بنا دیا (١) پس ہم بہت ہی اچھے بچھانے والے ہیں۔ ٤٨۔١ یعنی فرش کی طرح اسے بچھا دیا ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan