Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الذاريات ۵۱:۳۹
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
فَتَوَلَّىٰ بِرُكۡنِهِۦ وَقَالَ سَٰحِرٌ أَوۡ مَجۡنُونٞ
آیت ۵۱:۳۹ کھولیںپس اس نےاپنے بل بوتے پر منھ موڑا[1] اور کہنے لگا یہ جادوگر ہے یا دیوانہ ہے.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
تو وہ اپنے بل بوتے پر اکڑ گیا اور بولا یہ جادوگر ہے یا مجنون ہے۔ [37]
سورة الذّٰرِیٰت حاشیہ نمبر :37
یعنی کبھی اس نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو ساحر قرار دیا، اور کبھی کہا کہ یہ شخص مجنون ہے۔