Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الذاريات ⁦۵۱:۳۸⁩

آیات

  1. وَفِي مُوسَىٰٓ إِذۡ أَرۡسَلۡنَٰهُ إِلَىٰ فِرۡعَوۡنَ بِسُلۡطَٰنٖ مُّبِينٖ

    آیت ⁦۵۱:۳۸⁩ کھولیں

    موسیٰ (علیہ السلام کے قصے) میں (بھی ہماری طرف سے تنبیہ ہے) کہ ہم نے اسے فرعون کی طرف کھلی دلیل دے کر بھیجا.

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

اور(تمہارے لیے نشانی ہے) موسیٰؑ کے قصے ہیں ۔ جب ہم نے اسے صریح سَنَد کے ساتھ فرعون کے پاس بھیجا [36]

سورة الذّٰرِیٰت حاشیہ نمبر :36

یعنی ایسے صریح معجزات اور ایسی کھلی کھلی علامات کے ساتھ بھیجا جن سے یہ امر مشتبہ نہ رہا تھا کہ آپ خالق ارض و سما کی طرف سے مامور ہو کر آئے ہیں۔