ق ۵۰:۱۳
وَعَادٞ وَفِرۡعَوۡنُ وَإِخۡوَٰنُ لُوطٖ
WaAAadun wafirAAawnu wa-ikhwanuloot
تراجم
اور عاد نے فرعون نے اور برادران لوط نے.
نیز قوم عاد اور قوم فرعون اور لوط کے بھائیوں نے بھی۔
لفظ بہ لفظ
- وَعَادٌwaʿādunاور عاد نے
- مادہ
- عود
- اصل لفظ
- عاد
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسمِ علم
- وَفِرْعَوْنُwafir'ʿawnuاور فرعون نے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- فِرْعَوْن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسمِ علم
- وَإِخْوَٰنُwa-ikh'wānuاور بھائیوں نے
- مادہ
- اخو
- اصل لفظ
- أَخ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسم
- لُوطٍlūṭinلوط کے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لُوط
- قسمِ کلمہ
- اسمِ علم
تفسیر
اور عاد نے اور فرعون نے اور برادران لوط نے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan