المائدة ۵:۶۲
وَتَرَىٰ كَثِيرٗا مِّنۡهُمۡ يُسَٰرِعُونَ فِي ٱلۡإِثۡمِ وَٱلۡعُدۡوَٰنِ وَأَكۡلِهِمُ ٱلسُّحۡتَۚ لَبِئۡسَ مَا كَانُواْ يَعۡمَلُونَ
Watara katheeran minhum yusariAAoonafee al-ithmi walAAudwani waaklihimu assuhtalabi/sa ma kanoo yaAAmaloon
تراجم
آپ دیکھیں گے کہ ان میں سے اکثر گناه کے کاموں کی طرف اور ﻇلم وزیادتی کی طرف اور مال حرام کھانے کی طرف لپک رہے ہیں، جو کچھ یہ کر رہے ہیں وه نہایت برے کام ہیں۔
اور ان میں سے بہت سوں کو تم دیکھو گے کہ وہ گناہ، ظلم اور حرام خوری میں لپک لپک کر آگے بڑھتے ہیں سچ تو یہ ہے کہ جو حرکتیں یہ کرتے ہیں وہ نہایت بری ہیں۔
لفظ بہ لفظ
- وَتَرَىٰwatarāاور تم دیکھو گے
- مادہ
- راي
- اصل لفظ
- رَأَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · فعل
- كَثِيرًاkathīranبہت سوں کو
- مادہ
- كثر
- اصل لفظ
- كَثِير
- قسمِ کلمہ
- اسم
- مِّنْهُمْmin'humان میں سے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- يُسَٰرِعُونَyusāriʿūnaوہ دوڑ دھوپ کرتے ہیں
- مادہ
- سرع
- اصل لفظ
- يُسارِعُ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- فِىfīمیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- فِي
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- ٱلْإِثْمِl-ith'miگناہ
- مادہ
- اثم
- اصل لفظ
- إِثْم
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- وَٱلْعُدْوَٰنِwal-ʿud'wāniاور زیادتی میں
- مادہ
- عدو
- اصل لفظ
- عُدْوان
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ تعریف · اسم
- وَأَكْلِهِمُwa-aklihimuاور کھانا ان کا
- مادہ
- اكل
- اصل لفظ
- أَكْل
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسم · ضمیرِ شخصی
- ٱلسُّحْتَl-suḥ'taحرام
- مادہ
- سحت
- اصل لفظ
- سُحْت
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- لَبِئْسَlabi'saالبتہ کتنا برا ہے
- مادہ
- باس
- اصل لفظ
- بِئْسَ
- قسمِ کلمہ
- لامِ تاکید · فعل
- مَاmāجو
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- اسمِ موصول
- كَانُوا۟kānūتھے وہ
- مادہ
- كون
- اصل لفظ
- كانَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- يَعْمَلُونَyaʿmalūnaوہ عمل کرتے
- مادہ
- عمل
- اصل لفظ
- عَمِلَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
تفسیر
آپ دیکھیں گے کہ ان میں سے اکثر گناہ کے کاموں کی طرف اور ظلم و زیادتی کی طرف اور مال حرام کھانے کی طرف لپک رہے ہیں، جو کچھ یہ کر رہے ہیں وہ نہایت برے کام ہیں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan