الحجرات ⁦۴۹:۸⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۱۶ · پارہ ۲۶

فَضۡلٗا مِّنَ ٱللَّهِ وَنِعۡمَةٗۚ وَٱللَّهُ عَلِيمٌ حَكِيمٞ

Fadlan mina Allahi waniAAmatanwallahu AAaleemun hakeem

تراجم

اللہ کے احسان وانعام سے[1] اور اللہ دانا اور باحکمت ہے.

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یہ آیت بھی صحابہ کرام (رضي الله عنهم) کی فضیلت، ان کے ایمان اور ان کے رشد وہدایت پر ہونے کی واضح دلیل ہے۔ وَلَوْ كَرِهَ الْكَافِرُونَ۔

جو اللہ کی طرف سے فضل اور نعمت کا نتیجہ ہے، اور اللہ علم کا بھی مالک ہے، حکمت کا بھی مالک۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. فَضْلًاfaḍlanفضل ہے
    مادہ
    فضل
    اصل لفظ
    فَضْل
    قسمِ کلمہ
    اسم
  2. مِّنَminaسے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  3. ٱللَّهِl-lahiاللہ کی طرف(سے)
    مادہ
    اله
    اصل لفظ
    اللَّه
    قسمِ کلمہ
    اسمِ علم
  4. وَنِعْمَةًwaniʿ'matanاور نعمت
    مادہ
    نعم
    اصل لفظ
    نِعْمَة
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسم
  5. وَٱللَّهُwal-lahuاور اللہ
    مادہ
    اله
    اصل لفظ
    اللَّه
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسمِ علم
  6. عَلِيمٌʿalīmunعلم والا ہے
    مادہ
    علم
    اصل لفظ
    عَلِيم
    قسمِ کلمہ
    اسم
  7. حَكِيمٌḥakīmunحکمت والا ہے
    مادہ
    حكم
    اصل لفظ
    حَكِيم
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

اللہ کے احسان و انعام سے (١) اور اللہ دانا اور با حکمت ہے۔ ٨۔١ یہ آیت میں بھی صحابہ کرام کی فضیلت، ان کے ایمان اور ان کے رشد و ہدایت پر ہونے کی واضح دلیل ہے ولو کرہ الکافرون ۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan