الفتح ۴۸:۶
وَيُعَذِّبَ ٱلۡمُنَٰفِقِينَ وَٱلۡمُنَٰفِقَٰتِ وَٱلۡمُشۡرِكِينَ وَٱلۡمُشۡرِكَٰتِ ٱلظَّآنِّينَ بِٱللَّهِ ظَنَّ ٱلسَّوۡءِۚ عَلَيۡهِمۡ دَآئِرَةُ ٱلسَّوۡءِۖ وَغَضِبَ ٱللَّهُ عَلَيۡهِمۡ وَلَعَنَهُمۡ وَأَعَدَّ لَهُمۡ جَهَنَّمَۖ وَسَآءَتۡ مَصِيرٗا
WayuAAaththiba almunafiqeena walmunafiqatiwalmushrikeena walmushrikati aththanneenabillahi thanna assaw-iAAalayhim da-iratu assaw-i waghadiba AllahuAAalayhim walaAAanahum waaAAadda lahum jahannama wasaat maseera
تراجم
اور تاکہ ان منافق مردوں اور منافق عورتوں اور مشرک مردوں اور مشرکہ عورتوں کو عذاب دے جو اللہ تعالیٰ کے بارے میں بدگمانیاں رکھنے والے ہیں[1] ، (دراصل) انہیں پر برائی کا پھیرا ہے[2]، اللہ ان پر ناراض ہوا اور انہیں لعنت کی اور ان کے لئے دوزخ تیار کی اور وه (بہت) بری لوٹنے کی جگہ ہے.
- یعنی اللہ کو اس کے حکموں پر متہم کرتے ہیں اور رسول اللہ (صلى الله عليه وسلم)اور صحابہ کرام (رضي الله عنهم) کے بارے میں گمان رکھتے ہیں کہ یہ مغلوب یا مقتول ہو جائیں گے اور دین اسلام کا خاتمہ ہو جائے گا۔ (ابن کثیر)۔
- یعنی یہ جس گردش، عذاب یا ہلاکت کے مسلمانوں کے لئے منتظر ہیں، وہ تو ان ہی کا مقدر بننے والی ہے۔
اور تاکہ ان منافق مردوں اور منافق عورتوں اور مشرک مردوں اور مشرک عورتوں کو عذاب دے جو اللہ کے ساتھ بدگمانیاں رکھتے ہیں، برائی کا پھیرا انہی پر پڑا ہوا ہے، [1] اور اللہ ان سے ناراض ہے اس نے ان کو اپنی رحمت سے دور کردیا ہے، اور ان کے لیے جہنم تیار کر رکھی ہے، اور وہ بہت ہی برا ٹھکانا ہے۔
- : یعنی وہ اپنے خیال میں مسلمانوں کے خلاف برے برے منصوبے بناتے ہیں، لیکن برائی کے پھیر میں وہ خود پڑے ہوئے ہیں، کیونکہ ایک طرف ان کے منصوبے ناکام ہوں گے، اور دوسری طرف انہیں اللہ تعالیٰ کے قہر کا سامنا کرنا پڑے گا۔
لفظ بہ لفظ
- وَيُعَذِّبَwayuʿadhibaاور عذاب دے
- مادہ
- عذب
- اصل لفظ
- عَذَّبَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل
- ٱلْمُنَٰفِقِينَl-munāfiqīnaمنافقوں کو
- مادہ
- نفق
- اصل لفظ
- مُنافِق
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- وَٱلْمُنَٰفِقَٰتِwal-munāfiqātiاور منافق عورتوں کو
- مادہ
- نفق
- اصل لفظ
- مُنافِقَة
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ تعریف · اسم
- وَٱلْمُشْرِكِينَwal-mush'rikīnaاور مشرک مردوں کو
- مادہ
- شرك
- اصل لفظ
- مُشْرِك
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ تعریف · اسم
- وَٱلْمُشْرِكَٰتِwal-mush'rikātiاور مشرک عورتوں کو
- مادہ
- شرك
- اصل لفظ
- مُشْرِكَة
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ تعریف · اسم
- ٱلظَّآنِّينَl-ẓānīnaجو گمان کرنے والے ہیں
- مادہ
- ظنن
- اصل لفظ
- ظانّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- بِٱللَّهِbil-lahiاللہ کے بارے میں
- مادہ
- اله
- اصل لفظ
- اللَّه
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسمِ علم
- ظَنَّẓannaگمان
- مادہ
- ظنن
- اصل لفظ
- ظَنّ
- قسمِ کلمہ
- اسم
- ٱلسَّوْءِl-sawiبرا
- مادہ
- سوا
- اصل لفظ
- سَوْء
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- عَلَيْهِمْʿalayhimانہی پر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- عَلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- دَآئِرَةُdāiratuگردش ہے
- مادہ
- دور
- اصل لفظ
- دائِرَة
- قسمِ کلمہ
- اسم
- ٱلسَّوْءِl-sawiبری
- مادہ
- سوا
- اصل لفظ
- سَوْء
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- وَغَضِبَwaghaḍibaاور ناراض ہوا
- مادہ
- غضب
- اصل لفظ
- غَضِبَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل
- ٱللَّهُl-lahuاللہ
- مادہ
- اله
- اصل لفظ
- اللَّه
- قسمِ کلمہ
- اسمِ علم
- عَلَيْهِمْʿalayhimان پر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- عَلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- وَلَعَنَهُمْwalaʿanahumاور اس نے لعنت کی ان پر
- مادہ
- لعن
- اصل لفظ
- لَعَنَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
- وَأَعَدَّwa-aʿaddaاور اس نے تیار کیا
- مادہ
- عدد
- اصل لفظ
- أَعَدَّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل
- لَهُمْlahumان کے لیے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- جَهَنَّمَjahannamaجہنم
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- جَهَنَّم
- قسمِ کلمہ
- اسمِ علم
- وَسَآءَتْwasāatاور بہت ہی برا ہے
- مادہ
- سوا
- اصل لفظ
- ساءَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل
- مَصِيرًاmaṣīranٹھکانہ
- مادہ
- صير
- اصل لفظ
- مَصِير
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
اور تاکہ ان منافق مردوں اور منافق عورتوں اور مشرک مردوں اور مشرکہ عورتوں کو عذاب دے جو اللہ تعالٰی کے بارے میں بدگمانیاں رکھنے والے ہیں۔ (۱) (دراصل انہیں) پر برائی کا پھیرا ہے (۲) اللہ ان پر ناراض ہوا اور انہیں لعنت کی اور ان کے لئے دوزخ تیار کی اور وہ (بہت) بری لوٹنے کی جگہ ہے۔ ٦ ۔۱ یعنی اللہ کو اس کے حکموں پر مہتم کرتے ہیں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کے بارے میں گمان رکھتے ہیں کہ یہ مغلوب یا مقتول ہو جائیں گے اور دین اسلام کا خاتمہ ہو جائے گا ۔(ابن کثیر) ٦۔١ یعنی یہ جس گردش، عذاب یا ہلاکت کے مسلمانوں کے لئے منتظر ہیں، وہ تو انہی کا مقدر بننے والی ہے
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan