الفتح ⁦۴۸:۱۹⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۱۳ · پارہ ۲۶

وَمَغَانِمَ كَثِيرَةٗ يَأۡخُذُونَهَاۗ وَكَانَ ٱللَّهُ عَزِيزًا حَكِيمٗا

Wamaghanima katheeratan ya/khuthoonahawakana Allahu AAazeezan hakeema

تراجم

اور بہت سی غنیمتیں جنہیں وه حاصل کریں گے[1] اور اللہ غالب حکمت واﻻ ہے.

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یہ وہ غنیمتیں ہیں جو خیبرسے حاصل ہوئیں۔ یہ نہایت زرخیز اور شاداب علاقہ تھا، اسی حساب سےیہاں سے مسلمانون کو بہت بڑی تعداد میں غنیمت کا مال حاصل ہوا، جسے صرف اہل حدیبیہ میں تقسیم کیاگیا۔

اور غنیمت میں ملنے والے بہت سے مال بھی جو ان کے ہاتھ آئیں گے، اور اللہ اقتدار کا بھی مالک ہے، حکمت کا بھی مالک۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَمَغَانِمَwamaghānimaاور غنیمتیں
    مادہ
    غنم
    اصل لفظ
    مَغانِم
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسم
  2. كَثِيرَةًkathīratanبہت سی
    مادہ
    كثر
    اصل لفظ
    كَثِيرَة
    قسمِ کلمہ
    اسم
  3. يَأْخُذُونَهَاyakhudhūnahāجنہیں وہ لیں گے
    مادہ
    اخذ
    اصل لفظ
    أَخَذَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
  4. وَكَانَwakānaاور ہے
    مادہ
    كون
    اصل لفظ
    كانَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل
  5. ٱللَّهُl-lahuاللہ
    مادہ
    اله
    اصل لفظ
    اللَّه
    قسمِ کلمہ
    اسمِ علم
  6. عَزِيزًاʿazīzanغالب
    مادہ
    عزز
    اصل لفظ
    عَزِيز
    قسمِ کلمہ
    اسم
  7. حَكِيمًاḥakīmanحکمت والا
    مادہ
    حكم
    اصل لفظ
    حَكِيم
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

اور بہت سی غنیمتیں جنہیں وہ حاصل کریں (۱) گے اور اللہ غالب حکمت والا ہے۔ ۱۹۔۱ یہ وہ غنیمتیں ہیں جو خیبر سے حاصل ہوئیں یہ نہایت زرخیز اور شاداب علاقہ تھا اسی حساب سے یہاں سے مسلمانوں کو بہت بڑی تعداد میں غنیمت کا مال حاصل ہوا جسے صرف اہل حدیبیہ میں تقسیم کیا گیا ۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan