محمد ۴۷:۹
ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمۡ كَرِهُواْ مَآ أَنزَلَ ٱللَّهُ فَأَحۡبَطَ أَعۡمَٰلَهُمۡ
Thalika bi-annahum karihoo maanzala Allahu faahbata aAAmalahum
تراجم
یہ اس لئے کہ وه اللہ کی نازل کرده چیز سے ناخوش ہوئے، پس اللہ تعالیٰ نے (بھی) ان کے اعمال ضائع کر دیئے.[1]
یہ اس لیے کہ انہوں نے اس بات کو ناپسند کیا جو اللہ نے نازل کی تھی، چنانچہ اللہ نے ان کے اعمال ضائع کردیے۔
لفظ بہ لفظ
- ذَٰلِكَdhālikaیہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ذا
- قسمِ کلمہ
- اسمِ اشارہ · بُعد · خطاب
- بِأَنَّهُمْbi-annahumبات بوجہ اس کے کہ بیشک
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- أَنّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
- كَرِهُوا۟karihūانہوں نے ناپسند کیا
- مادہ
- كره
- اصل لفظ
- كَرِهَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- مَآmāجو
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- اسمِ موصول
- أَنزَلَanzalaنازل فرمایا
- مادہ
- نزل
- اصل لفظ
- أَنزَلَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- ٱللَّهُl-lahuاللہ نے
- مادہ
- اله
- اصل لفظ
- اللَّه
- قسمِ کلمہ
- اسمِ علم
- فَأَحْبَطَfa-aḥbaṭaتو اس نے ضائع کردیئے
- مادہ
- حبط
- اصل لفظ
- أَحْبَطَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · فعل
- أَعْمَٰلَهُمْaʿmālahumان کے اعمال
- مادہ
- عمل
- اصل لفظ
- عَمَل
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
تفسیر
یہ اس لئے کہ وہ اللہ کی نازل کردہ چیز سے ناخوش ہوئے (١) پس اللہ تعالٰی نے (بھی) ان کے اعمال ضائع کر دیئے۔ (۲) ٩۔١ یعنی قرآن اور ایمان کو انہوں نے ناپسند کیا۔ ۹۔۲ اعمال سے مراد وہ اعمال ہیں جو صورۃ اعمال خیر ہیں لیکن عدم ایمان کی وجہ سے اللہ کے ہاں ان پر اجر و ثواب نہیں ملے گا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan