محمد ۴۷:۲۸
ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمُ ٱتَّبَعُواْ مَآ أَسۡخَطَ ٱللَّهَ وَكَرِهُواْ رِضۡوَٰنَهُۥ فَأَحۡبَطَ أَعۡمَٰلَهُمۡ
Thalika bi-annahumu ittabaAAoo maaskhata Allaha wakarihoo ridwanahufaahbata aAAmalahum
تراجم
یہ اس بنا پر کہ یہ وه راه چلے جس سے انہوں نے اللہ کو ناراض کر دیا اور انہوں نے اس کی رضا مندی کو برا جانا، تو اللہ نے ان کے اعمال اکارت کر دیئے.
یہ سب اس لیے کہ یہ اس طریقے پر چلے جس نے اللہ کو ناراض کیا، اور اس کی رضا مندی حاصل کرنے کو خود انہوں نے ناپسند کیا، اس لیے اللہ نے ان کے اعمال اکارت کردیے۔
لفظ بہ لفظ
- ذَٰلِكَdhālikaیہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ذا
- قسمِ کلمہ
- اسمِ اشارہ · بُعد · خطاب
- بِأَنَّهُمُbi-annahumuبوجہ اس کے کہ بیشک
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- أَنّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
- ٱتَّبَعُوا۟ittabaʿūانہوں نے پیروی کی
- مادہ
- تبع
- اصل لفظ
- اتَّبَعَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- مَآmāاس کی
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- اسمِ موصول
- أَسْخَطَaskhaṭaجس نے غصہ دلایا
- مادہ
- سخط
- اصل لفظ
- أَسْخَطَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- ٱللَّهَl-lahaاللہ کو
- مادہ
- اله
- اصل لفظ
- اللَّه
- قسمِ کلمہ
- اسمِ علم
- وَكَرِهُوا۟wakarihūاور انہوں نے ناپسند کیا
- مادہ
- كره
- اصل لفظ
- كَرِهَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
- رِضْوَٰنَهُۥriḍ'wānahuاس کی رضا کو
- مادہ
- رضو
- اصل لفظ
- رِضْوان
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- فَأَحْبَطَfa-aḥbaṭaتو اس نے ضائع کردیا
- مادہ
- حبط
- اصل لفظ
- أَحْبَطَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · فعل
- أَعْمَٰلَهُمْaʿmālahumان کے اعمال کو
- مادہ
- عمل
- اصل لفظ
- عَمَل
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
تفسیر
یہ اس بنا پر کہ یہ وہ راہ چلے جس سے انہوں نے اللہ کو ناراض کر دیا اور انہوں نے اس کی رضامندی کو برا جانا، تو اللہ نے ان کے اعمال اکارت کر دیئے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan